الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 477
1
فوائد ومسائل: اپنی بڑائی بیان کرنا اور دوسروں کو حقیر سمجھنا اور لوگوں کے سامنے بڑا بننے کی کوشش کرنا نہایت بری خصلت ہے جو انسان میں اکھڑپن پیدا کر دیتی ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 477