الادب المفرد
كِتَابٌ -- كتاب
555. بَابُ إِذَا كَانُوا أَرْبَعَةً
جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے)
حدیث نمبر: 1170
وَحَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، قُلْنَا‏:‏ فَإِنْ كَانُوا أَرْبَعَةً‏؟‏ قَالَ‏: لَا يَضُرُّهُ‏.‏
ابوصالح کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی روایت کی مثل بیان کرتے ہیں۔ ابوصالح کہتے ہیں کہ ہم نے کہا: اگر چار ہوں تو؟ انہوں نے فرمایا: پھر کوئی حرج نہیں۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4852 - أنظر الصحيحة: 1402»

قال الشيخ الألباني: صحيح