الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1258
1
فوائد ومسائل: اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے نہیں کرسکتے۔ مطلب یہ ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل یہ تھا۔ اگر اس سے پہلے ضرورت محسوس ہو تو جائز ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1258