سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات کو ہم پر تیر چلایا وہ ہم میں سے نہیں۔“ ابوعبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی سند محل نظر ہے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 8270 و ابن حبان: 5607 - أنظر الصحيحة: 2339»