سنن دارمي
مقدمه -- مقدمہ
21. باب:
ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان
حدیث نمبر: 186
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "لَا أَدْرِي نِصْفُ الْعِلْمِ".
امام شعبی رحمہ اللہ نے کہا: «لا أدري» (میں نہیں جانتا ہوں کہنا) نصف علم ہے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 186]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الفقيه والمتفقه 173/2]