25. باب اتِّقَاءِ الْحَدِيثِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّثَبُّتِ فِيهِ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کرنے میں احتیاط اور خوب چھان بین کرنے کا بیان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح ومحمد بن عيسى هو ابن نجيح وقد صرح هشيم بالتحديث، [مكتبه الشامله نمبر: 237]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبة 6302]، [مسند أحمد 303/3]، [ابن ماجه 33]، [مسند أبى يعلی 1847]