حسن رحمہ اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا نص کے مثل روایت کی ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 377]» اس کی سند صحیح ہے۔ دوسری جگہ یہ روایت نہیں مل سکی، نیز مذکورہ بالا تخریج دیکھئے۔