عطاء بن السائب نے کہا: ابوعبدالرحمٰن نے راستہ چلتے حدیث بیان کرنا ناپسند فرمایا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «في إسناده علتان: ضعف محمد بن حميد وسماع عمرو بن أبي قيس متأخر من عطاء، [مكتبه الشامله نمبر: 424]» اس روایت کی سند ضعیف ہے، خطیب نے الجامع میں دوسری سند سے بھی یہ روایت ذکر کی ہے، جس کا لفظ ہے: «”كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُسْأَلَ وَهُوَ يَمْشِيْ“» دیکھئے: [الجامع 395]