امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ علم (حدیث) دین ہے، آدمی کو خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اپنا دین کیسے آدمی سے لے رہا ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 433]» اس قول کی سند صحیح ہے، اور تخریج اثر رقم (398) میں گذرچکی ہے۔