حسن بصری رحمہ اللہ نے بھی ابراہیم رحمہ اللہ کی طرح بیان کیا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 436]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: مذکورہ بالا تخریج، اس روایت میں روح سے مراد ابن عبادہ اور ہشام سے مراد ہشام بن حسان ہیں۔