سلیمان بن موسیٰ نے کہا: میں نے امام طاؤوس رحمہ اللہ سے کہا کہ فلاں آدمی نے اس طرح سے حدیث بیان کی، انہوں نے فرمایا: اگر تمہارا یہ حدیث بیان کرنے والا غنی ہے تو اس سے روایت لے لو۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 439]» اس اثر کی سند صحیح ہے، اور پیچھے گزر چکی ہے۔ دیکھے رقم (428)۔