سواده بن حبان نے بیان کیا کہ میں نے ابوایاس معاویہ بن قرہ کو سنا، فرماتے تھے: جو اپنے علم کو قلم بند نہ کرے، اس کا علم علم نہیں رہے گا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 507]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 109]، [جامع بيان العلم وفضله 417] و [المحدث الفاصل 341]