ابومعشر (زیاد بن کلیب) نے کہا: امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ جس سے جان پہچان ہوتی اس سے خرید نہ کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف جدا حسام بن مصك كاد أن يترك، [مكتبه الشامله نمبر: 593]» اس روایت کی سند حسام بن مصک کی وجہ سے ضعیف ہے۔