جعفر بن محمد سے مروی ہے، ان کے والد نے کہا: کتاب یا حدیث کا عرض (پیش کرنا) ایک ہی بات ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 663]» اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [المعرفة 826/2]، [الكفاية ص: 264] لیکن قول صحیح ہے۔