سنن دارمي
من كتاب الطهارة -- وضو اور طہارت کے مسائل
11. باب الاسطابۃ
استنجا کا بیان
حدیث نمبر: 694
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ، أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ مِنْهُنَّ رَجِيعٌ"، يَعْنِي: الِاسْتِطَابَةَ.
عمارة بن خزيمۃ بن ثابت الانصاری نے اپنے باپ سیدنا خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (استنجاء) تین پتھروں سے کرنا چاہیے جن میں گوبر نہ ہو۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 698]»
اس حدیث کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [المصنف 154/1]، [مسند أحمد 213/5]، [أبوداؤد 41]، [ابن ماجه 315] و [البيهقي 103/1]۔ نیز دیکھئے: [نيل الأوطار 177/1]