سنن دارمي
من كتاب الطهارة -- وضو اور طہارت کے مسائل
15. باب الاِسْتِنْجَاءِ بِالْمَاءِ:
پانی سے استنجاء کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 698
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ "إِذَا ذَهَبَ لِحَاجَتِهِ، أَتَيْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ بِعَنَزَةٍ، وَإِدَاوَةٍ فَيَتَوَضَّأُ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رفع حاجت کے لئے جاتے تو میں اور ایک لڑکا نیزہ اور پانی کا برتن لے آتے جس سے آپ وضو فرماتے تھے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 702]»
یہ حدیث ہے۔ دیکھئے: [صحيح بخاري 150] و [صحيح مسلم 271] و [مسند أبى يعلی 3659] و [صحيح ابن حبان 1442]