سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک میں مسواک کے بارے میں تم سے بہت کچھ کہہ چکا ہوں۔“
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 708]» یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 888]، [مسند الموصلي 4171]، [صحيح ابن حبان 1066] و [ابن أبى شيبه 171/1]