سنن دارمي
من كتاب الطهارة -- وضو اور طہارت کے مسائل
35. باب: «وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ»:
ایڑیوں کے لئے آگ کا عذاب ہے
حدیث نمبر: 729
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ هُوَ ابْنُ الْحَارِثِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ، أَسْبِغُوا الْوُضُوءَ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (خشک) ایڑیوں کے لئے آگ کا عذاب ہے، چنانچہ اچھی طرح وضو کرو۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 733]»
اس حدیث کی یہ سند حسن، لیکن متن حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 163]، [مسلم 241]، [أبوداؤد 97]، [نسائي 111]، [ابن ماجه 450]، [ابن حبان 1055]