سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک بار وضو کیا اور شرم گاہ (رومالی) پر پانی چھڑکا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 738]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 168]، [سنن البيهقي 161/1-162]
وضاحت: (تشریح حدیث 733) اس حدیث سے وضو کے بعد رومالی پر پانی چھڑکنا ثابت ہوا۔