سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن میں اپنی سب بیویوں کے پاس چکر لگایا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 780]» اس حدیث کو [أبوداؤد 337]، [نسائي 263]، طحاوی نے [شرح معاني الآثار 129/1]، أبویعلی نے [مسند 2942] میں اور ابن حبان نے [صحيح 1206] میں ذکر کیا ہے اور یہ حدیث صحیح ہے۔