مسروق رحمہ اللہ کی بیوی قمیر سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے مستحاضہ کے بارے میں فرمایا کہ ہر دن وہ ایک مرتبہ غسل کرے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 841]» اس روایت کی سند صحیح موقوف ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 300]، [معرفة السنن والآثار 161/2] و [المحلي لابن حزم 214/2]