سنن دارمي
من كتاب الطهارة -- وضو اور طہارت کے مسائل
88. باب مَا جَاءَ في أَكْثَرِ الْحَيْضِ:
حیض کی اکثر مدت کا بیان
حدیث نمبر: 857
وقَالَ عَطَاءٌ:"الْحَيْضُ خَمْسَ عَشْرَةَ"..
عطاء نے کہا: حیض (کی زیادہ مدت) پندرہ دن ہے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 861]»
اس روایت کی سند بھی مثل سابق حسن ہے۔ دیکھئے: [بيهقي 321/1] و [مصنف ابن أبى شيبه 2/5]، بیہقی نے [المعرفة 171/2] میں امام شافعی کے طریق سے عطاء سے پندرہ دن مدت حیض ذکر کی ہے۔