عطاء نے بوڑھی عورت کے بارے میں جسے خون آ جائے کہا: ہم اسے حیض نہیں سمجھتے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف وليث هو: ابن أبي سليم وهو ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 877]» لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے، اور اس کو صرف امام دارمی نے نقل کیا ہے۔