عمرہ کی لونڈی ربط نے کہا کہ عمرہ عورتوں کو اس وقت تک غسل سے منع کرتی تھیں جب تک کہ روئی سفید نہ نکلے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 886]» اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ ابن ابی شیبہ نے بھی [مصنف 94/1] میں اسے ذکر کیا ہے، لیکن اس کی سند بھی بہت ضعیف ہے۔