سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما مستحاضہ کے بارے میں فرماتے تھے کہ وہ ہر نماز کے لئے غسل کرے گی، پھر نماز پڑھے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أسانيدها صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 958]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ ابن ابی شیبہ نے [ابن أبى شيبه 127/1] میں بسند منقطع اس کو ذکر کیا ہے۔