How to make pdf file
Make PDF File
سنن دارمي
من كتاب الطهارة
--
وضو اور طہارت کے مسائل
100. باب الْمَرْأَةِ تُجْنِبُ ثُمَّ تَحِيضُ:
عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے
حدیث نمبر:
1004
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ الْحَسَنِ، مِثْلَ ذَلِكَ.
امام حسن رحمہ اللہ سے بھی ایسا ہی مروی ہے
(یعنی غسل کرنا بہتر ہے)
۔
Report Error
تخریج الحدیث:
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني:
«إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1008]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (1000)، اور عامر: ابن عبدالواحد ہیں۔