حماد سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ وہ غسل جنابت کرے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1009]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 77/1] و رقم (1002)۔