امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے کہا: ایسی عورت پر کچھ ضروری نہیں ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «رجاله ثقات غير أن سماع جعفر وسعيد من ابن أبي عروبة متأخر، [مكتبه الشامله نمبر: 1018]» یہ اثر بھی حسبِ سابق ہے، اور ابومعشر کا نام زید بن کلیب ہے۔