عامر (شعبی) نے کہا: حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف خالد بن عبد الله متأخر السماع من عطاء، [مكتبه الشامله نمبر: 1022]» اس سند سے یہ روایت ضعیف ہے، لیکن دوسری آنے والی روایات سے اسے تقویت ملتی ہے۔