سنن دارمي
من كتاب الطهارة -- وضو اور طہارت کے مسائل
103. باب الْحَائِضِ تَذْكُرُ اللَّهَ وَلاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ:
حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
حدیث نمبر: 1027
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ: "الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ لَا يَقْرَآنِ الْقُرْآنَ".
عامر شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جنبی اور حائضہ قرآن نہیں پڑھیں گی۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل شريك، [مكتبه الشامله نمبر: 1031]»
شریک کی وجہ سے اس کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے [مصنف ابن أبى شيبه 102/1 -103]