امام ابراہیم اور سعید بن جبیر رحمہما اللہ نے کہا: حائضہ عورت اور جنابت والے مرد و عورت آیت کا شروع حصہ پڑھ سکتے ہیں، آخر تک پوری آیت نہیں پڑھیں گے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف حجاج وهو: ابن أرطاة، [مكتبه الشامله نمبر: 1034]» حجاج بن ارطاۃ کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 102/1]