ابوالعالیہ سے حائضہ کے بارے میں مروی ہے کہ وہ قرآن نہیں پڑھے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1035]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 103/1]۔ عاصم: ابن سلیمان اور ابوالعالیہ: رفيع بن مہران ہیں۔