سنن دارمي
من كتاب الطهارة -- وضو اور طہارت کے مسائل
103. باب الْحَائِضِ تَذْكُرُ اللَّهَ وَلاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ:
حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
حدیث نمبر: 1033
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: "الْجُنُبُ يَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى".
قتادہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ جنبی الله تعالیٰ کا نام لے سکتا ہے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1037]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1302]۔ مسلم: ابن ابراہیم اور ہشام: ابن عبداللہ ہیں۔