سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں حالت حیض میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کی کنگھی کرتی تھی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1098]» اس روایت کی سند صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [الموطا 104]، [بخاري 295]، [مسلم 297]، [ابويعلی 4632]، [ابن حبان 1359] و [الحميدي 184]