امام حسن رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: حائضہ عورت جو پانی پئے (پھر اس کے بچے ہوئے) سے وضو کیا جا سکتا ہے؟ وہ ہنسے اور فرمایا: ہاں۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1112]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 34/1] و [مصنف عبدالرزاق 391، 393]