امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مدینہ کی عورتوں کو خضاب لگائے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «هشيم قد عنعن وهو مدلس، [مكتبه الشامله نمبر: 1130]» اس اثر کی سند میں ہشیم اور ابوحرۃ متکلم فیہ ہیں۔