سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ اپنی انگلیوں سے بالوں میں خلال کرے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه حجاج وهو: ابن أرطاة، [مكتبه الشامله نمبر: 1190]» حجاج بن ارطاة کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 74/1]