سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے حائضہ اور جنبیہ عورت کے (غسل کے) بارے میں مروی ہے کہ وہ دونوں سر پر پانی ڈالیں گی، اور بال نہیں کھولیں گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1191]» اس روایت کی سند بھی حسبِ سابق ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 74/1]