سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: جب عورت غسل حیض کر لے تو خون کی جگہ پر طیب رکھ لے۔ (یعنی خوشبو کی کوئی چیز وہاں رکھ لے)۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1202]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ ابوالنعمان کا نام محمد بن الفضل ہے۔