سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مذکورہ بالا آیت کا مطلب ہے کہ جنابت کی حالت میں مسجد میں سے گزر جائے، بیٹھے نہیں۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف الحسن بن أبي جعفر، [مكتبه الشامله نمبر: 1209]» حسن بن ابی جعفر کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [بيهقي 443/2] و [معرفة السنن للبيهقي 5097]