سنن دارمي
من كتاب الصللاة -- نماز کے مسائل
10. باب مَا يُقَالُ عَنْدَ الأَذَانِ:
اذان کے بعد کیا کہنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 1235
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبَأنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا سَمِعْتُمْ الْمُؤَذِّنَ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم موذن کی آواز سنو تو جو وہ کہتا ہے ویسے ہی تم کہو۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1237]»
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 611]، [مسلم 383 وأصحاب السنن] و [ابن خزيمة 411]، [أبويعلي 1189]، [ابن حبان 1686]