سالم نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے مرفوعاً روایت کیا کہ: جس کی نماز عصر چھوٹ جائے گویا کہ اس کے اہل خانہ اور مال سب لٹ گئے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 1266]» یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 552]، [مسلم 626]، [مسند أبى يعلی 5447] و [ابن حبان 1469]