سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اس مسجد میں ایک نماز مسجد حرام کے علاوہ دوسری تمام مساجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ بہتر ہے۔“
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1458]» یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1190]، [مسلم 1394]، [ترمذي 325]، [ابن ماجه 1404]، [أبويعلی 5857]، [ابن حبان 1621، 1625]، [الحميدي 969]