سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اس مسجد میں ایک نماز دوسری مساجد کی ہزار نمازوں سے زیادہ افضل ہے سوائے مسجد حرام کے۔“
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1459]» اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أحمد 29/2، 54]، [مسلم 1395]، [ابن ماجه 1405]، [ابن أبى شيبه 371/2]