سنن دارمي
من كتاب الاضاحي -- قربانی کے بیان میں
20. باب الاِسْتِمْتَاعِ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ:
مرے ہوئے جانور کی کھال کے استعمال کا بیان
حدیث نمبر: 2026
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:"أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردہ جانور کی کھال سے انتفاع کا حکم دیا۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2030]»
اس روایت میں ابن اسحاق کا عنعنہ ہے لیکن اس کے رواة ثقات اور حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 1290]، [موارد الظمآن 123]، [أبوداؤد 4124]، [نسائي 4263]، [ابن ماجه 3612]