عبدالرحمٰن بن عثان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مینڈکوں کے قتل کرنے سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2041]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 3871]، [نسائي 4366]، [أحمد 499/5]، [ابن قانع: معجم الصحابة، ترجمة 636]، [الحاكم 411/4]