سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک سے منہ لگا کر کھڑے کھڑے پانی پیا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2170]» اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أحمد 376/6، 431]، [الشمائل للترمذي 215]، [طبراني 127/25، 307]