13. باب في الْقُمُصِ وَالْبِئْرِ وَاللَّبَنِ وَالْعَسَلِ وَالسَّمْنِ وَالْقَمَرِ وَغَيْرِ ذَلِكَ في النَّوْمِ: قمیص، کنواں، دودھ، شہد، گھی، کھجور وغیرہ خواب میں دیکھنے کا بیان
محمد بن قیس نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ نے مجھ سے بیان کیا کہ دودھ کی تعبیر فطرت ہے، کشتی نجات، اور اونٹ حزن و ملال، سبز ہریالی جنت اور عورت خیر کی علامت ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2201]» اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [معجم شيوخ للموصلي 324]، اور یہ بعض صحابہ کی رائے ہے۔