سنن دارمي
من كتاب الفرائض -- وراثت کے مسائل کا بیان
5. باب في الْمُشَرَّكَةِ:
مشرکہ یعنی بھائیوں کی شرکت کا بیان
حدیث نمبر: 2919
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ ذَكْوَانَ:"أَنَّ زَيْدًا كَانَ يُشَرِّكُ".
ابن ذکوان نے کہا: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (سب بھائیوں کو) شریک کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح على شرط البخاري وابن ذكوان هو: عبد الله، [مكتبه الشامله نمبر: 2927]»
اس روایت کی سند علی شرط البخاری صحیح ہے۔ ابن ذکوان کا نام عبداللہ ہے۔ دیکھئے: [ابن منصور 27]، [ابن أبى شيبه 254/11]، [عبدالرزاق 19063]، [البيهقي 256/6]، [المحلی 286/9]