عبدالملک بن عمیر نے کہا: (قاضی) شریح شریک کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد عبد الملك بن عمير بسطنا القول فيه عند الحديث (1998) في " موارد الظمآن "، [مكتبه الشامله نمبر: 2928]» اس اثر کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11148] و [ابن منصور 25]